Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلم استاذ سے بچے کو تعلیم دلوانے کا حکم
- Fatwa no.
- 3081-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر استاذ غیر مسلم ہو تو اس کے پاس اپنا بچہ پڑھانا کیسا؟
Answer (beginning)
کسی بھی غیر مسلم سے تعلیم حاصل کرنے اور اپنے بچوں کو تعلیم دلوانے کی شرعا اجازت نہیں کہ غیر مسلم کی صحبت ، اس کے ساتھ ملنا جلنا، قلبی لگاؤ اور خصوصا اس کو استاذ بنانے میں ایمان کو سخت خطرہ ہوتا ہے، کیونکہ غیر مسلم اپنے بلچر کے دوران کفریات بھی کہہ دیتے ہیں اور کبھی دین اسلام پر ڈائریکٹ حملہ کرتے ہیں۔ نیز استاذ جو بھی ہو اس کا ادب و تعظیم دل میں آجاتے ہیں اور غیر مسلم کی تعظیم سے کفر میں جاپڑنے کا امکان رہتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.