Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضور کی آمد کے بعد پیدا ہونے والے حضور ﷺ کے امتی ہیں؟
- Fatwa no.
- 3078-WAT
- Issued
- 13 ربیع الاول 1446ھ / 18 ستمبر 2024ء
Question
کے امتی ہیں؟ دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے بعد جتنے لوگ پیداہورہے ہیں کیا یہ سب آپ علیہ الصلاۃ والسلام کے امتی ہیں؟
Answer (beginning)
تمام لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے احاطہ میں ہیں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد شریف سے پہلے کے ہوں یا بعد والے، سب کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم رسول ہیں اور وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں ۔ ہاں حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے اعلانِ نبوت کے بعد جو لوگ مسلمان ہوئے وہ امت اجابت ( یعنی دعوتِ حق قبول کرنے والی امت ) اور جو کافر ہیں وہ امت دعوت ( جنہیں دعوتِ اسلام پہنچی مگر قبول نہ کی ) کہلاتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.