Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عروش نام کا مطلب اور عروش نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
3075-WAT

Question

بچی کا نام عروش رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

عروش عربی زبان کا لفظ ہے ، اور یہ عرش کی جمع ہے ، اردو اور فارسی میں بھی استعمال ہوتا ہے ، اس کے معنی ہیں : کئی چھتیں، کئی تخت اور کئی آسمان وغیرہ۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا تو درست ہے ، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ الغريبین فی القرآن والحدیث میں ہے ” و للعرش هنا معنيان: أحدهما: السرير والأسرة للملوك۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.