Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اگر تلبیہ کے الفاظ لبیک اللھم لبیک یاد نہ ہوں تو کیا کریں؟
- Fatwa no.
- 3068-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک بزرگ عمرے پر جارہے ہیں، انہیں "لبیک اللھم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک "الخ نہیں آتا۔ کیا اس کی جگہ کوئی اور کلمات مثلاً تیسراکلمہ پڑھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
یہ بات ذہن نشین رہے کہ احرام باندھتے وقت دل میں نیت ہونے کے ساتھ ساتھ زبان سے وہ ذکر کر نا بھی ضروری ہے ، جس میں اللہ تعالیٰ کی تعظیم ہو ، اب خواہ کلمات لبیک ہوں یا کچھ اور ، مثلا: ”سبحان اللہ یا الحمد للہ یا الله اکبریا اللهم اغفر لی ۔ البتہ البیک کہنا سنت ہے۔ اور اس کے علاوہ دیگر اوقات میں لبیک کہنا مستحب ہے ۔ لہذا صورت مسئولہ میں احرام کی نیت کے وقت تیسراکلمہ پڑھنے سے وہ محرم ہو جائیں گے۔ البتہ سنت یہ ہے کہ وہ لبیک پڑھیں۔ اگر انہیں لبیک یاد نہیں تو یاد کر لیں۔ فتاوی ہندیہ میں احرام کی شرائط و غیرہ بیان کرتے ہوئے فرمایا: ”لبیک اللھم لبیک لبیک لا شریک لک الخ، وهي مرة شرط والزيادة سنة۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.