Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد آدم نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 3066-WAT
- Issued
- 04 ربیع الاول 1446ھ /07 ستمبر 2024ء
Question
(دعوت اسلامی) محمد آدم نام رکھنا کیسا ہے ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بھاری نام ہے ، رہنمائی فرمادیں؟
Answer (beginning)
محمد آدم نام رکھنا بلاشبہ جائز، بلکہ باعث برکت ہے، کہ حدیث مبارکہ میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور " آدم ابوالبشر سید نا آدم علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ار شاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے " آدم "رکھ لیجئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.