Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا جنت میں بہن بھائی اور رشتہ داروں سے ملاقات ہوگی؟

Fatwa no.
3065-WAT
Issued
06 ربیع الاول 1446ھ / 11 ستمبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا جنت میں بہن بھائی رشتے دار آپس میں ملاقات کر سکیں گے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں! جنت میں بھائی بہن رشتہ دار آپس میں ملاقات کر سکیں گے ۔ بلکہ ہر وہ نعمت ہو گی جس کی جنتی خواہش کریں گے۔ اہل جنت کے بارے میں قرآن پاک میں ارشاد ہے : وَ الَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتُهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانِ الْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَ مَا أَلَتْنْهُمْ مِنْ عَمَلِهِمْ مِنْ شَیءٍ ترجمہ کنز الایمان: اور جو ایمان لائے اور ان کی اولا د نے ایمان کے ساتھ ان کی پیروی کی ہم نے ان کی اولاد ان سے ملادی اور اُن کے عمل میں انہیں کچھ کمی نہ دی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.