Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا

Fatwa no.
3063-WAT

Question

کیا نماز کی قراءت میں آیتہ الکرسی پڑھ سکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

جی ہاں ! پڑھ سکتے ہیں۔ اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ: سنن و نوافل اور واجب نماز کی تمام رکعتوں اور فرائض کی پہلی دور کعتوں میں فاتحہ کے بعد کم از کم تین چھوٹی آیات یا ایک یا دو ایسی بڑی آیات جو تین چھوٹی آیتوں کے برابر ہوں، پڑھنا واجب ہے۔ علامہ شامی علیہ الرحمہ نے حروف کے اعتبار سے اس کی مقدار 30 حروف بیان کی اور اعلی حضرت علیہ الرحمۃ نے حروف کے اعتبار سے اس کی مقدار 25 حروف بیان کی اور یہی مختار ہے، البتہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے علامہ شامی علیہ الرحمہ کے قول کے مطابق قراءت کرنے کو بہتر قرار دیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.