Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کی حقیقی اولاد کی تعداد
- Fatwa no.
- 3060-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کی حقیقی اولاد کی کتنی تعداد تھی ؟
Answer (beginning)
منقول ہے کہ سیدہ حوار ضی اللہ تعالی عنہا ہیں یا چالیس مرتبہ حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام سے حاملہ ہوئیں اور ہر حمل میں دو دو بچے پیدا ہوئے ، ایک لڑکا اور ایک لڑکی ، اس اعتبار سے حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کی اولاد کی تعداد چالیس (40) یا اسی (80) بنتی ہے، جن میں آدھے لڑکے اور آدھی لڑکیاں ہیں۔ لیکن حضرت شیث علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام تنہا پیدا ہوئے تو یوں تعداد 41 یا 81 بنتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.