Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سخی کا معنی اور اللّٰہ تعالی کو سخی کہنے کا حکم؟

Fatwa no.
3047-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اللہ عز و جل کو سخی یا بڑا سخی کہہ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

اللہ عزو جل کو سخی “ یا ” بڑا سخی “ نہیں کہہ سکتے ، بلکہ اللہ عز و جل کے لیے ”جواد کا لفظ بولا جائے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کے اسمائے مبارکہ توقیفی ہیں ، جو نام شریعت نے بیان کر دیئے، انہی ناموں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کو پکار ناضروری ہے، لہذا اپنی طرف سے اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی نام نہیں بول سکتے ، اور اللہ تعالیٰ کے لیے سخی “ نام شریعت میں وارد نہیں، اس لیے اللہ تعالیٰ کو سخی نہیں کہہ سکتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.