Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنت الفردوس کا معنی اور جنت الفردوس نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 3043-WAT
Question
جنت الفردوس نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
جنت الفردوس دو عربی الفاظ کا مجموعہ ہے، جنت اور الفردوس، اس میں جنت کا لغوی معنی ہے: "وہ باغ جس میں کھجور اور دیگر قسم کے درخت ہوں، مطلقا باغ، جنت (آخرت کی نعمتوں کا گھر )۔ "اور فردوس کا لغوی معنی ہے : " مکمل لوازم والا باغ، بہت انگور کی بیلوں والی جگہ ، سر سبز و شاداب وادی، جنت۔ " لغوی اعتبار سے جنت الفردوس کا یہ معنی ہو گا: سر سبز و شاداب وادی والا باغ یا جنت کا باغ وغیرہ۔ " اس اعتبار سے نام رکھنا درست ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.