Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حجام(نائی) کے کاروبار کا شرعی حکم
- Fatwa no.
- 3042-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نائی شاپ کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
نائی شاپ ( حجام کی دوکان ) میں صرف جائز کام کیے جائیں ، خلاف شرع امور مثلاً ایک مٹھی سے داڑھی کم کرنا یا بالکل ہی کاٹ دینا وغیرہ سے بالکل اجتناب کیا جائے تو نائی کا کام کرنا، جائز ہے اور اس کی آمدنی بھی جائز و حلال ہے ورنہ جائز نہیں۔ گناہ پر تعاون کرنے سے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے ﴿وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ﴾ ترجمہ کنز الایمان : اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.