Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طوبی کا مطلب اور طوبی نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 3040-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لڑکی کا نام طوبی رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
طوبی کے لغت میں یہ معانی بیان کئے گئے ہیں: ر شک ، سعادت، خیر ، بہشت کا ایک درخت، خوشخبری، خوشی، نہایت خوشبودار وغیرہ۔" ان معانی کے لحاظ سے بچی کا نام " طوبی " رکھنے میں حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ المنجد میں ہے ”الطوبی : رشک، سعادت، خیر ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.