Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انسان کے مرنے کے بعد کراماً کاتبین کہاں جاتے ہیں؟

Fatwa no.
3039-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جب انسان مر جاتا ہے ، تو مسلمان اور کافر دونوں کے کراما کا تبین کہاں جاتے ہیں ؟

Answer (beginning)

مؤمن کے مرنے کے بعد اس کے کراما کا تین فرشتوں کو اللہ پاک کی طرف سے حکم ہوتا ہے کہ اس کی قبر پر رکے رہیں اور اللہ پاک کی تسبیح، تعریف، کبریائی کرتے اور کلمہ طیبہ پڑھتے رہیں اور قیامت تک کے لیے انہیں، اس مؤمن بندے کے لیے لکھتے رہیں۔ جبکہ کافر کے کراما کا تین فرشتوں کے لیے حکم ہو تا ہے کہ اس کافر کی قبر پر جاکر اس پر لعنت کرو۔ مؤمن کے مرنے کے بعد اس کے کراما کا تین فرشتوں کے متعلق شعب الایمان میں ہے : " أن رسول اللہ صلی الله عليه وسلم قال: وكل الله بعبده المؤمن ملكين يكتبان عمله فإذا مات قال الملكان اللذان وكلابه يكتبان عمله:قدمات فتأذن لنا فنصعد إلى السماء فيقول الله عز وجل:سمائي مملوءة من…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.