Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللّٰہ تعالی کو ظالم کہنا کفر ہے؟

Fatwa no.
3036-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ظلم کی نسبت اللہ تعالی کی طرف کرنا، اسے ظالم کہنا کفر ہے ؟

Answer (beginning)

اللہ تعالی کی طرف ظلم کی نسبت کرنا، اسے ظالم کہنا کفر ہے کہ ظلم اللہ تعالی کے حق میں محال (ناممکن ) ہے کیونکہ ظلم عیب ہے اور اللہ تعالی ہر عیب سے پاک ہے، لہذا جو شخص اللہ تعالی کی طرف ظلم کی نسبت کرے، اسے ظالم کہے تو وہ کا فر ہو جائے گا، اس شخص پر فورا توبہ و تجدید ایمان لازم ہو گا اور شادی شدہ ہو اور اس بیوی کو رکھنا چاہے تو تجدید نکاح بھی ضروری ہو گا۔ فتاوی امجد یہ میں ہے ”ظلم ایک مشی فتیح و عیب ہے اور اس (اللہ تعالی ) میں عیب پایا جانا محال ہے ، لا يظلم متقال ذرة وماهو بظلام للعبيد، اسے ظالم کہنا کفر ، فتاوی عالمگیری میں ہے ”لومات انسان فقال الاخر خدای را آدمی بایست کفر کذافی الخلاصة “ نیز…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.