Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ماہ پارہ نام کا مطلب اور ماہ پارہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 3034-WAT
Question
ماہ پارہ نام کا مطلب بتادیں۔
Answer (beginning)
ماہ پارہ " یہ فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے یہ معانی ہیں : " چاند کا ٹکڑا، خوبصورت، وغیر ہ " معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ فیروز اللغات میں ہے "ماہ پارہ: چاند کا ٹکڑا، خوب صورت، حسین۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.