Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عورت کے کفن پر پھول ڈال سکتے ہیں؟

Fatwa no.
3030-WAT

Question

کیا عورت کے کفن پر پھول ڈال سکتے ہیں؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

مرد و عورت دونوں کے کفن پر پھول ڈالنا جائز ہے، بلکہ اگر اچھی نیت ہو کہ ان کی تسبیح سے میت کو فائدہ ہو گا، تو ثواب بھی ملے گا اور اگر زینت کی نیت ہو ، تو یہ مکروہ و ممنوع عمل ہے۔ چنانچہ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ” پھولوں کی چادر بالائے کفن ڈالنے میں شرعاً اصلا حرج نہیں، بلکہ نیت حسن سے حسن ہے، جیسے قبور پر پھول ڈالنا کہ وہ جب تک تر ہیں تسبیح کرتے ہیں اس سے 66 میت کا دل بہلتا ہے اور رحمت اترتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.