Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا پاگل پر جماعت واجب ہے؟

Fatwa no.
3029-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا پاگل پر جماعت واجب ہے ؟

Answer (beginning)

جماعت واجب ہونے کی کچھ شرائط ہیں، جن میں سے ایک شرط عاقل ( عقلمند ) ہونا بھی ہے ، جبکہ پاگل، عقلمند نہیں ہو تالہذا اس پر جماعت واجب نہیں بلکہ پاگل کو تو مسجد میں لانا ہی مکروہ ہے اور اگر وہ ایسا پاگل ہو کہ جس سے غالب یہ ہو کہ وہ مسجد کو نجاست سے آلودہ کر دے گا تو اسے مسجد میں لانا، جائز ہی نہیں۔ در مختار میں ہے ”والجماعۃ۔۔۔ واجبۃ۔۔۔علی الرجال العقلاء البالغين الأحرار القادرين على الصلاة بالجماعة “ ترجمہ : آزاد، بالغ، عاقل، مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے پر قادر مر دوں پر جماعت واجب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.