Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

یمنہ کا مطلب اور یمنہ نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
3028-WAT

Question

بچی کا نام یمنہ رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

"یمنہ " ( یعنی یاء پر زبر کے ساتھ ) کا معنی ہے: " دائیں جانب، یمنی چادروں کی ایک قسم ۔ " اور "یمنہ " یعنی یاء پر پیش کے ساتھ ) کا معنی ہے: " یمنی چادروں کی ایک قسم ۔ "دونوں اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.