Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی مسلمان کو یزید کہنا

Fatwa no.
3024-WAT

Question

گا۔ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر والدین سات سال میں بچوں کو نماز کی ترغیب نہ دیں تو کیا والدین گناہگار ہوں گے ؟

Answer (beginning)

جب بچہ سات سال کا ہو جائے تو بچے کے ولی پر واجب ہے کہ اُسے نماز کا حکم دے، اگر نہیں دے گا تو گناہ گار ہو در مختار میں ہے " ويؤمر الصبي بالصوم إذا أطاقه ويضرب عليه ابن عشر كالصلاة في الأصح." ترجمہ : جب بچے میں روزہ ر کھنے کی طاقت ہو اس وقت اسے روزے کا حکم دیا جائے گا اور دس سال کا ہو تو اصبح قول کے مطابق روزہ نہ رکھنے پر اسے مارا جائے گا جیسا کہ نماز کا معاملہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.