Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والدین سات سالہ بچے کو نماز کی ترغیب نہ دیں تو گنہگار ہوں گے ؟
- Fatwa no.
- 3024-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر والدین سات سال میں بچوں کو نماز کی ترغیب نہ دیں تو کیا والدین گناہگار ہوں گے ؟
Answer (beginning)
جب بچہ سات سال کا ہو جائے تو بچے کے ولی پر واجب ہے کہ اُسے نماز کا حکم دے، اگر نہیں دے گا تو گناہ گار ہو در مختار میں ہے " ويؤمر الصبي بالصوم إذا أطاقه ويضرب عليه ابن عشر كالصلاة في الأصح." ترجمہ : جب بچے میں روزہ رکھنے کی طاقت ہو اس وقت اسے روزے کا حکم دیا جائے گا اور دس سال کا ہو تو اصح قول کے مطابق روزہ نہ رکھنے پر اسے مارا جائے گا جیسا کہ نماز کا معاملہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.