Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لاعبہ کا معنی اور لاعبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
- Fatwa no.
- 3021-WAT
Question
بچی کا نام لاعبہ رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
"لاعبہ " کا معنی ہے: کھیلنے کودنے والی لڑکی "۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام مناسب نہیں ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ القاموس الوحید میں ہے " اللاعب : کھلاڑی۔ " (القاموس الوحید، ص 1475، ادارہ اسلامیات، لاہور) تکملۃ المعاجم العربیۃ میں ہے "لاعبة: مؤنث اللاعب "ترجمہ : لاعبہ،لاعب کی مؤنث ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.