Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللّٰہ کا کلام آواز سے پاک ہے؟
- Fatwa no.
- 3019-WAT
Question
کیا اللہ تعالی کا کلام آواز سے پاک ہے ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
اہل حق کے نزدیک اللہ عزوجل کا کلام آواز سے پاک ہے۔ شرح المقاصد میں ہے ”عند اهل الحق كلامه ليس من جنس الأصوات والحروف، بل صفة ازلية قائمة بذات اللہ تعالی “ ترجمہ : اہل حق کے نزدیک اللہ کا کلام، آواز و حروف کی جنس سے نہیں ہے ، بلکہ (کلام اللہ کی صفت ازلی ہے جو اللہ کی ذات کے ساتھ قائم ہے۔ (شرح المقاصد، ج 3، ص 106،النوریہ الرضویہ پبلشنگ کمپنی،لاہور) بہار شریعت میں ہے ”اُس کا کلام آواز سے پاک ہے اور یہ قرآنِ عظیم جس کو ہم اپنی زبان سے تلاوت کرتے، مصاحف میں لکھتے ہیں، اس کا کلام قدیم بلا صوت ہے اور یہ ھمارا پڑھنا لکھنا اور یہ آواز حادث، یعنی ھمارا پڑھنا حادث ہے اور جو ہم نے پڑھا قدیم اور…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.