Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیدائشی قادیانی بھی مرتد ہے

Fatwa no.
3017-WAT

Question

جو شخص اسلام چھوڑ کر قادیانیت اختیار کرے وہ بلاشبہ مرتد ہے لیکن جو پیدائشی قادیانی ہو یعنی قادیانی گھرانے میں پید اہو اہو اور ساری زندگی قادیانیت پر ہی رہے اس شخص پر عام کافر کے احکام لاگو ہوں گے یا مرتد کے احکام لاگو ہوں گے ؟

Answer (beginning)

جو پیدائشی قادیانی ہو وہ بھی مرتد ہے کہ مرتد وہ ہے جو اسلام لانے کے بعد کافر ہو ایا اپنے آپ کو مسلمان کہنے کے باوجو د کفریہ عقیدہ رکھتا ہو اور قادیانی خواہ پیدائشی ہو ، وہ بھی اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے اور ساتھ میں کفریہ عقیدہ رکھتا ہے، لہذا پیدائشی قادیانی بھی مرتد ہی ہے ، اور اس پر مرتد والے احکام ہی لاگو ہوں گے۔ فتاوی رضویہ میں ہے "کافر مرتد وہ کہ کلمہ گو ہو کر کفر کرے اس کی بھی دو قسم ہیں: مجاہر و منافق۔ مرتد مجاہر وہ کہ پہلے مسلمان تھا پھر علانیہ اسلام سے پھر گیا کلمہ اسلام کا منکر ہو گیا چاہے دہر یہ ہو جائے یا مشرک یا مجوسی یا کتابی کچھ بھی ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.