Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ذوالقرنین کا معنی اور ذوالقرنین نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3014-WAT

Question

ذوالقرنین نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

ذوالقرنین نام رکھ سکتے ہیں، یہ حضرت سید نا اسکندر رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے ، جو حضرت خضر علی نبیناوعلیہ الصلاۃ و السلام کے خالہ زاد بھائی، نیک عادل بادشاہ اور اللہ تعالی کے محبوب بندے ہوئے ہیں اور ان کے لقب پر نام رکھنے میں برکت کی امید کی جاسکتی ہے۔ حضرت ذوالقرنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں اللہ پاک قرآن پاک کی سورۃ الکھف میں ارشاد فرماتا ہے وَيَسْتَلُونَكَ عَنْ ذِي الْقَرْنَيْنِ قُلْ سَاتْلُوا عَلَيْكُمْ مِنْهُ ذِكْرًا ترجمہ کنز الایمان: اور تم سے ذوالقرنین کو پوچھتے ہیں تم فرماؤ میں تمہیں اس کا مذکور پڑھ کر سناتا ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.