Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا بیوی پر خرچ کیا جائے توا س کا ثواب شوہر کو ملتا ہے ؟
- Fatwa no.
- 3013-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) کیا بیوی پر خرچ کیا جائے تو اس کا ثواب شوہر کو ملتا ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! حدیث پاک میں اپنے اہل پر خرچ کرنے کو صدقہ قرار دیا گیا ہے۔ صحیح بخاری میں ہے ” أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إنك لن تنفق نفقة تبتغي بها وجه الله إلا أجرت عليها، حتى ما تجعل في فم امرأتك “ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہیں اس خرچ پر ضرور اجر دیا جائے گا جس سے تمہارا مقصد اللہ کی رضا کا حصول ہو حتی کہ اس لقمے پر بھی جو تم اپنی بیوی کے منہ میں ڈالو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.