Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بینش نام رکھنا کیسا؟ بینش کا مطلب

Fatwa no.
3011-WAT

Question

بینش نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا مطلب ہے ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

" بینش " فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی یہ ہیں " نظر ، نگاہ، دیکھنے کی طاقت ، دانائی " ، ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد " رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام عَلَيْهِمُ الصَّلوةُ وَالسَّلام کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگانِ دین رِضْوَانُ اللهِ تَعَالَى عَلَيْهِمْ أَجْمَعِین نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.