Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امۃ المریم نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 3006-WAT
Question
کیا ہم اپنی بیٹی کا نام ”امتہ المریم “ رکھ سکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
لفظ " امۃ کا معنی ہے: کنیز وغیرہ"۔ اور "مریم " حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام کی والدہ کا نام ہے ، جس کا معنی ہے: " پاک دامن "دونوں کو ملا کر اس کا معنی بنے گا : " حضرت مریم رضی اللہ عنہا کی کنیز "۔ لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے ، البتہ ! عام بول چال کے اعتبار سے اس نام کے مشکل ہونے کی وجہ سے ،لوگوں کا اسے بگاڑ دینا ممکن ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ اکیلا مریم یا کوئی آسان، اسلامی نام رکھ لیا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.