Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ بچی کو عمامہ پہنانے کا حکم

Fatwa no.
3005-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر ماں باپ نابالغ بچی کو خود عمامہ پہنائیں تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

اگر ماں باپ نابالغ لڑکی کو عمامہ پہنائیں گے تو گنہگار ہوں گے ، کیونکہ عمامہ باند ھنامر دوں کے ساتھ خاص ہے اور عورتوں کے عمامہ باندھنے سے مردوں کے ساتھ مشابہت لازم آتی ہے اور عورتوں کو مردوں سے مشابہت اختیار کر نانا جائز و حرام اور گناہ ہے ، اور جس چیز کا پہناو باندھنا بالغ کے لیے ناجائز ہے، وہ نابالغ کو پہنانا و باند ھنا جائز نہیں ، اس صورت میں پہنانے و باند ھنے والا گنہگار ہو گا۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ” زنان عرب جو اوڑھنی اوڑھتیں حفاظت کے لئے سر پر بیچ دے لیتیں اس پر ارشاد ہوا کہ ایک بیچ دیں دونہ ہوں کہ عمامہ سے مشابہت نہ ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.