Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا شیطان دل کاحال بھی جان لیتا ہے؟

Fatwa no.
3000-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا شیطان انسان کے دل کے ارادے کو جان لیتا ہے؟

Answer (beginning)

اللہ تعالی نے شیطان کو قیامت تک کے لئے مہلت دی ہوئی ہے اور اسے یہ قدرت حاصل ہے کہ انسان جب بھی کوئی نیک عمل کا ارادہ کرتا ہے، تو شیطان کو اس کی خبر ہو جاتی ہے اور وہ اسے بہکانے کی کوشش کرتا ہے۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے ﴿انَّهُ يَريكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لا تَرَوْنَهُمْ إِنَّا جَعَلْنَا الشَّيطِيْنَ أَوْلِيَاءَ لِلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ ﴾ ترجمہ کنز الایمان : وہ اور اس کا کنبہ تمہیں وہاں سے دیکھتے ہیں کہ تم انہیں نہیں دیکھتے ، بے شک ہم نے شیطانوں کو ان کا دوست کیا ہے جو ایمان نہیں لاتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.