Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عجب الذنب جسم میں سب سے پہلے بننے والا حصہ

Fatwa no.
2999-WAT

Question

ہو گا۔ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جسم کا کون سا حصہ سب سے پہلے پیدا کیا جاتا ہے ؟

Answer (beginning)

" عجب الذنب "انسان کے جسم کا وہ حصہ ہے جو سب سے پہلے پیدا کیا جاتا ہے اور اسی سے انسان دوبارہ تخلیق عجب الذنب : ریڑھ کی ہڈی میں کچھ ایسے باریک اجزا ہیں، جو نہ کسی خوردبین سے نظر آسکتے ہیں، نہ آگ اُنھیں جلا سکتی ہے ، نہ زمین انھیں گلا سکتی ہے ، وہی تخم جسم ہیں۔ صحیح مسلم میں ہے ” عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: «كل ابن آدم يأكله التراب، إلا عجب الذنب منه خلق وفيه يركب ترجمہ : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر ابن آدم کو مٹی کھا جاتی ہے، سوائے عجب الذنب کے ، اسی سے اسے پیدا کیا گیا ہے اور اسی میں اسے جوڑا جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.