Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرحا فاطمہ نام کا مطلب اور مرحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
2996-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ مرحہ فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

لفظ " میر حہ " کا معنی ہے " کشمش کا ڈھیر " اور مرجہ فاطمہ کا معنی ہو ا " حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کا کشمش کا ڈھیر " معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام صرف "فاطمہ " رکھ لیں یا نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.