Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا غیر محرم میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم

Fatwa no.
2992-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت مرے ہوئے اجنبی شخص کا چہرہ دیکھ سکتی ہے ؟

Answer (beginning)

اگر عورت کو اس بات کا یقین ہو کہ اجنبی شخص کا چہرہ دیکھنے سے اسے شہوت پیدا نہیں ہو گی تو اجنبی شخص زندہ ہویا فوت شدہ ، بہر صورت عورت اس کا چہرہ دیکھ سکتی ہے، اور اگر شہوت کا شبہ بھی ہو، تو ہر گز نظر نہ کرے۔ ورر شرح غرر میں ہے " نظر المرأة الى المرأة والرجل كنظر الرجل الى الرجل حتى يجوز للمرأة أن وو تنظر منهما إلى ما يجوز للرجل أن ينظر إليه من الرجل إذا أمنت الشهوة لأن ماليس بعورة لا يختلف فيه النساء والرجال“ ترجمہ : عورت کا عورت اور مرد کی جانب دیکھنا ایسے ہی ہے جیسے مرد کا مرد کی جانب، یہاں تک کہ عورت، عورت اور مرد کے ان اعضاء کو دیکھ سکتی ہے ، جو مرد، مرد کے اعضاء کو دیکھ سکتا ہے، جبکہ شہوت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.