Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے اذان نہ دینے سے سورج طلوع نہ ہوا ؟

Fatwa no.
2981-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کا اذان والا واقعہ کہ جب تک انہوں نے فجر کی اذان نہیں دی تھی تب تلک سورج طلوع نہیں ہو ا تھا، کیا یہ درست ہے ؟

Answer (beginning)

تمام محد ثین کا اس پر اتفاق ہے کہ یہ واقعہ بالکل جھوٹ اور من گھڑت ہے۔ چنانچہ اس حوالے سے فتاوی شارح بخاری میں ہے: ”آپ نے جو واقعہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے بارے میں لکھا ہے ، اس کے قریب قریب بعض کتابوں میں درج ہے۔ لیکن تمام محد ثین کا اس پر اتفاق ہے کہ یہ روایت 66 موضوع من گھڑت اور بالکلیہ جھوٹ ہے۔ (فتاوی شارح بخاری،ج 2، ص 38، مکتبہ برکات المدينه) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافيا الفلات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.