Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز جنازہ کا ثواب ایصال کیا جا سکتا ہے؟
- Fatwa no.
- 2980-WAT
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز جنازہ کا ثواب اللہ کے ولیوں کو ایصال کیا جا سکتا ہے؟
Answer (beginning)
نماز جنازہ بھی ایک عبادت ہے اور عبادت کا ثواب ایصال کیا جا سکتا ہے۔ نیز اولیاء کرام علیہم الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں بھی اپنے کسی نیک عمل پر ملنے والا ثواب نذر کیا جاسکتا ہے۔ ہر نیکی کا ثواب ایصال کیا جاسکتا ہے، جیسا کہ فتاوی ہندیہ میں ہے: "الأصل في هذا الباب أن الإنسان له أن يجعل ثواب عمله لغيره صلاة كان أو صوما أو صدقة أو غيرها كالحج وقراءة القرآن والأذكار وزيارة قبور الأنبياءعليهم الصلاة والسلام والشهداء والأولياء والصالحين وتكفين الموتى وجميع أنواع البر، كذا في غاية السروجي شرح الهداية ترجمہ : اس باب میں قاعدہ یہ ہے کہ انسان کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے عمل کا ثواب دوسرے کو ہبہ کر دے،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.