Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد بھی سید ہے؟

Fatwa no.
2975-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں، کیا وہ بھی سید ہوتے ہیں ؟

Answer (beginning)

ہمارے عرف میں سید ایک مخصوص اصطلاح ہے ، جس کا مطلب ہے وہ شخصیت جن کا سلسلہ نسب امام حسن یا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما تک پہنچتا ہے ، یعنی ہمارے عرف میں صرف امام حسن اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما کی اولا د سید کہلاتی ہے ، لہذا اس لحاظ سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولا د سے جو افراد ہوں، وہ سید نہیں ہیں کہ ان کا سلسلہ نسب امام حسن اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما میں سے کسی تک نہیں پہنچتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.