Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زینت نام کا مطلب اور زینت نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2973-WAT
Question
بچی کا نام زینت رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
زینت کے معانی ہیں : " زیبائش، خوبصورتی، سجاوٹ۔ " ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کا حکم ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ فیروز اللغات میں ہے "زینت: زیبائش، خوبصورتی، سجاوٹ۔(فیروز اللغات، ص802، فیروز سنز، لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: "تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.