Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جہنم کے "ھل من مزید" کہنے والی روایت کا حوالہ
- Fatwa no.
- 2969-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا یہ حدیث موجود ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہنم میں دوزخیوں کو ڈالا جائے گا اور وہ کہے گی " ھل من مزید " کہ کچھ اور بھی ہے ؟ یہاں تک کہ اللہ رب العزت اپنا قدم اس پر رکھے گا اور وہ کہے گی کہ بس بس؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! یہ حدیث کتب احادیث میں موجود ہے۔ چنانچہ صحیح مسلم کی حدیث میں ہے: " عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال : " لا تزال جهنم يلقى فيها وتقول هل من مزيد، حتى يضع رب العزة فيها قدمه فينز وى بعضها إلى بعض، وتقول:قط قط، بعزتك وكرمك. ولا يزال في الجنة فضل حتى ينشئ الله لها خلقا، فيسكنهم فضل الجنة “ ترجمہ : حضرت انس رَضِيَ الله تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ” جہنم میں مسلسل (جنوں اور انسانوں کو ڈالا جاتارہے گا اور جہنم عرض کرے گی: کیا کچھ اور ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.