Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مثنی کا معنی اور مثنی نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
2968-WAT

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام حسن مثنی رحمہ اللہ کے نام پر منی نام رکھنا کیسا ہے ؟ کیا مثنی نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

میٹی کے معانی ہیں : ”ثانی، دوسرا، وغیرہ “ یہ نام رکھنا جائز ودرست ہے اور یہ نام برکت والا بھی ہے کہ یہ صحابی رسول حضرت مثنی بن حارثہ رضی اللہ عنہ کا نام ہے اور یونہی حضرت حسن مثنی رحمہ اللہ کا لقب بھی ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد " رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے " مثنی " رکھ لیں۔ فیروز اللغات میں ہے " نکنی : (1) ثانی، دوسرا (2) نقل مطابق اصل، دوسرا پرت (3) جوڑ ، جوڑا، جفت۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.