Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں

Fatwa no.
2962-WAT

Question

وو کیا حضرت ابی بن کعب صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! حضرت سید نا ابی بن کعب مشہور صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قراء کے سردار ہیں، رضی اللہ تعالی چنانچہ امام حافظ ابن حجر العسقلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں ” أبي بن كعب۔۔۔ سیّدالقراء. كان من أصحاب العقبة الثانية، وشهد بدرا والمشاھد کلھا۔۔۔ وكان عمر يسميه سيد المسلمين، ويقول: اقرأيا أبي “ ترجمہ : ابی بن کعب قراء کے سردار، عقبہ ثانیہ کے موقع پر حاضر ہونے والے صحابہ میں سے ہیں۔ بد ر اور تمام جنگوں میں شریک رہے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ انہیں سید المسلمین کے نام سے بلاتے تھے اور فرماتے: اے ابی ! قرآن پڑھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.