Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پاکستانی ڈرامے دیکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 2959-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پاکستانی ڈرامے دیکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
مروجہ ڈرامے دیکھنا خواہ وہ ملکی ہوں یا غیر ملکی، ناجائز و گناہ ہے کیونکہ عموما یہ ڈرامے کئی گناہوں مثلاً نا محرم عورتوں کابے پر دہ ہونا، میوزک، اجنبی مردو عورت کا اختلاط، فحاشی و عریانی وغیرہ گناہوں سے بھر پور مناظر اور غیر محرم مر دو عورت کی محبت و عشق کے واہیات قصوں جیسے موذی و مہلک مواد وغیرہ کا مجموعہ ہوتے ہیں۔ شعب الایمان میں ہے : " عن ابن مسعود : ۔۔۔زنا العين النظر، وزنا الشفتين التقبيل، وزنا اليدين البطش، وزنا الرجلين المشي "ترجمہ : حضرت ابنِ مسعودرضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آنکھ کاز نابد نگاہی ہے اور ہو نٹوں کا زنا بوسہ لینا ہے اور ہاتھوں کا زنا پکڑنا ہے اور پاؤں کا زنا ( گناہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.