Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جادو سے کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے؟
- Fatwa no.
- 2956-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کیا جادو سے کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! جس طرح عالم اسباب میں زہر وغیرہ سے کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے ، اسی طرح جادو کے ذریعے بھی کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے۔ ہاں ! یہ یا درکھیں کہ جس طرح دیگر اسباب اثر کرنے میں اللہ عزوجل کے اذن کے محتاج ہیں، اسی طرح جادو بھی اپنی اثر انگیزی میں اللہ عزوجل کے اذن کا محتاج ہے۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے: ﴿ وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُوا الشَّيْطِيْنُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَنَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَنُ وَ لكِنَّ الشَّيْطِيْنَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السّحْرَ وَمَا أُنْزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ وَمَا يُعَلِّمْنِ مِنْ اَحَدٍ حَتَّى يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.