Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنت میں سب جوان ہوں گے، اس کا حوالہ
- Fatwa no.
- 2954-WAT
Question
ہے؟ دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) ہم عمو ماسنتے ہیں کہ جنت میں بچے اور بوڑھے سب جوان ہو کر جائیں گے ، تو اس کی قرآن وحدیث سے کیا دلیل
Answer (beginning)
جنت میں جو بھی جائے گا چاہے دنیا میں بچہ تھایا بوڑھا، سب جوان ہوں گے اور تیس (30) سال کے معلوم ہوں گے۔ چنانچہ سنن ترمذی میں حدیث پاک ہے: " عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «من مات من أهل الجنة من صغير أو كبير يردون بني ثلاثين في الجنة "ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اہل جنت میں سے فوت ہو گا، چاہے چھوٹا ہو یابڑا، وہ جنت میں تیس سال کا کر دیا جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.