Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جائے نماز بچھائے بغیر زمین پر نماز پڑھنا

Fatwa no.
2952-WAT

Question

دارالافتاء اہلسنت بغیر جائے نماز کے زمین پر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

زمین پاک صاف ہے تو جائے نماز بچھائے بغیر بھی اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں، بلکہ افضل بھی یہی ہے کہ جائے نماز غیرہ بچھائے بغیر زمین پر ہی نماز پڑھی جائے کہ اس میں عاجزی زیادہ ہے، البتہ جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔ نور الایضاح میں ہے: ” ولا بأس بالصلاة على الفرش والبسط واللبود والأفضل الصلاة على الأرض أو ما تنبتہ “ترجمہ : فرش، چٹائی اور نمدہ وغیرہ پر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ زمین پر یا جو زمین سے (گھاس وغیرہ) اگتی ہے ، اس پر نماز پڑھنا افضل ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.