Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غلاموں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کون ہیں ؟
- Fatwa no.
- 2951-WAT
Question
دارالافتاءابلسنت غلاموں میں سب سے پہلے کون ایمان لایا؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
غلاموں میں سب سے پہلے حضرت سیدنا بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔ مقدمہ ابن صلاح میں شیخ الاسلام حضرت ابن صلاح عثمان شافعی علیہ الرحمہ (متوفی 643ھ) فرماتے ہیں: " أول من أسلم من الرجال الأحرار أبو بكر، ومن الصبيان أو الأحداث علي، ومن النساء خديجة، ومن الموالي زيد بن حارثة ، ومن العبید بلال“ ترجمہ : آزاد مردوں میں سب سے پہلے حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے ، بچوں یا نو عمروں میں مولی علی رضی اللہ عنہ نے ، عورتوں میں انظم المؤمنین حضرت سید تناخدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا نے ، آزاد کردہ غلاموں میں حضرت سید نازید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اور غلاموں میں حضرت سیدنا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.