Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا
- Fatwa no.
- 2949-WAT
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
Answer (beginning)
مسلمان کا پسینہ پاک ہے اور گرمی کے موسم میں عموما کچھ نہ کچھ پسینہ کپڑوں کو لگ جاتا ہے ،لہذ اعام حالت میں پسینہ کپڑوں کو لگ جانے سے مسجد میں جانا منع نہیں ہوتا، البتہ اتنی زیادہ مقدار میں پسینہ ہو کہ جس سے کپڑوں میں بدبو پیدا ہو جائے اور اس سے دوسروں کو تکلیف پہنچے، تو ایسے کپڑوں کے ساتھ مسجد جانا منع ہو گا کہ یہ مسجد کے تقدس کی خلاف ورزی اور دیگر مسلمان نمازیوں کی ایذارسانی کا سبب ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.