Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بطخ کا گوشت کھانا حلال ہے؟

Fatwa no.
1123-WAT
Issued
01 ربیع الاول 1444ھ / 28 ستمبر 2022ء

Question

کیا بطبخ حلال ہے ؟

Answer (beginning)

بطخ بالا جماع حلال ہے ، لہذاذ بح شرعی کے بعد اس کا گوشت کھانا بلاشبہ جائز ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے ”و مالا مخلب له من الطير فالمستأنس منه كالدجاج والبط۔۔۔ حلال بالإجماع “ترجمہ : پرندوں میں سے جو پنجے والے نہ ہوں، ان میں سے مانوس پرندے مثلا مر غی اور بطخ بالا جماع حلال ہیں۔ (بدائع الصنائع، کتاب الذبائح والصيود، ج 5، ص 39، دار الكتب العلمية، بيروت) تفسیر صراط الجنان میں ہے ”ہماری شریعت میں گائے بکری کی چربی اور اونٹ، بلخ اور شتر مرغ حلال ہیں، اسی پر صحابہ کرام اور تابعین رضی اللہ تعالی عنہم کا اجماع ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.