Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تکبیر انتقال میں لفظ اللہ کی ہا کو لمبا کرکے ہو پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 2862-WAT
Question
حكم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی امام سجدہ سے اٹھتے وقت تکبیر میں لفظ " اللہ " کی "با" کو لمبا کر کے "ھو" پڑھتے ہیں، تو ان کی نماز کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
اس صورت میں نماز ہو جائے گی، البتہ ایسا کرنا خطا ضرور ہے اور ہمیں ہر طرح کی غلطی سے بچنے کا حکم ہے۔ رد المحتار میں ہے " اعلم أن المد إن كان في الله فإما في أوله أو وسطه أو آخره ...... وإن كان في آخره فهو خطأ ولا يفسد ترجمہ: تو جان بے شک مدیا تو لفظ " اللہ " کے شروع میں ہوگی یا درمیان میں ہو گی یا آخر میں ہو گی اور اگر مد لفظ " اللہ " کے آخر میں ہو تو یہ غلطی ہے لیکن اس صورت میں نماز فاسد نہیں ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.