Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Caviar(مچھلی کے انڈے) کھانے کا حکم
- Fatwa no.
- 2859-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا Caviar کھانا حلال ہے ؟
Answer (beginning)
یہ مچھلی کے انڈے ہوتے ہیں اور مچھلی کے انڈے کھانا حلال ہے۔ حلال جاندار کا انڈہ حلال ہے۔ جیسا کہ الموسوعۃ الفقہیہ میں ہے " ان خرج البيض من حيوان مأكول في حال حياته، أو بعد تذكيته شرعاً، أو بعد موته، وهو مما لا يحتاج إلى التذكية كالسمك، فبيضه مأكول إجماعاً، إلا إذا فسد " یعنی اگر انڈہ حلال جاندار کے جسم سے اُس کی زندگی میں نکلا یا ذبح شرعی کے بعد نکلا یا مرنے کے بعد نکلا جبکہ اسے شرعی طور پر ذبح کرنے کی حاجت نہ ہو جیسے مچھلی، تو وہ انڈہ بالا جماع حلال ہے ، مگر یہ کہ وہ خراب ہو گیا ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.