Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے ایسا کہنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2856-WAT
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی یہ کہے کہ " اللہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے "تو ایسا کہنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال میں مذکور جملہ کہناشر عا جائز ہے۔ یہ جملہ محاور تابولا جاتا ہے، جس کا معنی یہ ہے کہ اللہ پاک کسی کو بے وسیلہ اور ظاہری سبب کے بغیر خلاف توقع بھی رزق عطا فرماتا ہے۔ اس میں " جب بھی " کا حصر بطور مبالغہ ہے کہ عام حالات میں وہ وسیلہ و کوشش کے ساتھ رزق عطا فرماتا ہے ، مگر وہ اپنے فضل سے بہت سوں کو بے وسیلہ و خلاف توقع بھی رزق عطا فرماتا ہے۔ فیروز اللغات میں ہے ”چھپر پھاڑ کر دینا: (محاورہ) بے وسیلے رزق پہنچانا۔ اس جگہ سے دلانا جہاں سے اُمید نہ ہو۔ گھر بیٹھے دینا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.