Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 2851-WAT
Question
جمعہ کے خطبہ کے دوران بات چیت کرنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
جب خطبہ پڑھا جائے، تو تمام حاضرین پر سننا اور چپ رہنا فرض ہے ، اور آپس میں بات چیت کرنا جائز نہیں۔ در مختار میں ہے ”کل ماحرم فی الصلوة حرم فيها اى في الخطبة فيحرم اكل وشرب وكلام ولو 66 66 تسبيحاًاورد السلام اوامر بمعروف بل يجب عليه ان يستمع ويسکت بلا فرق بین قریب و بعید ترجمہ ہر وہ کام جو نماز میں حرام ہے ، خطبے میں بھی حرام ہے، لہذا کھانا، پینا، کلام کرنا اگر چہ تسبیح ہو یا سلام کا جواب یا نیکی کا حکم ہو ، دوران خطبہ حرام ہے ، بلکہ اس پر واجب ہے کہ (خطیب) کا دور و نزدیک کا فرق کیے بغیر خطبہ سنے اور خاموش رہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.